وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے یواے ای کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ملاقات کر کے باہمی د لچسپی،تعاون کے اموراورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا. ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی یواے ای کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی ، دونوں وزرا خارجہ نے باہمی دلچپسی اورتعاون کے اموراورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024