علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایس ٗ ایم فل اور پی ایچ ڈی )انگریزی ( پروگرامز کی منظوری دے دی
اسلام آباد (نا مہ نگار)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کی کمیٹی آف کورسز اور سوشل سائنسز اینڈ ہیومینٹیزکے فیکلٹی بورڈ نے بی ایس )انگریزی(ٗ ایم فل اور پی ایچ ڈی )انگریزی زبان و ادب( پروگرامز کی منظوری دے دی ہے۔شعبہ انگریزی کے چئیرمین ٗ پروفیسر ڈاکٹر عمر فارو ق کے مطابق یہ نئے تعلیمی پروگرامز آئندہ سال متعارف کئے جائیں گے۔