امان اﷲ کی رہائی حق کی فتح ہے‘ یاور شاہ بلتی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہم تمام سی ڈی اے کے کارکنوں کو سی بی اے‘ سی ڈی اے کے سیکرٹری جنرل امان اﷲ خان کی رہائی پر صدر سید شہباز بخاری‘ چیئرمین اظہار عباسی‘ سیکرٹری اطلاعات اسلام خان اور تمام سی ڈی اے کارکنوں کی دعاؤں اور جدوجہد بالخلوص سی ڈی اے بلتی برادری کے عباس بلتی‘ بشیر بلتی‘ رضا بلتی‘ نادر بلتی‘ قاسم بلتی‘ ذوالفقار شاہ اور دیگر کی کوششوں سے رہائی عمل میں لائی گئی اور امید کی کہ امان اﷲ خان رہائی کے بعد سی ڈی اے کارکنو ںکی خدمت میں دوبارہ کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے۔