پالی کیلئے ٹیسٹ: انگلینڈ کا سری لنکا کے خلاف دوسری اننگز میں 9 وکٹوں پر 321 سکور
ملتان (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے پالی کیلئے (سری لنکا) میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز میزبان ٹیم کے خلاف دوسری اننگز میں 9 وکٹوں پر 324 رنز بنا کر 288 سکورل کو مجموعی سبقت لے لی ہے مہمان ٹیم کے کپتان جوئے روٹ نے 146 گیندوں پر 10 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 124 رنز بنائے جوئے برنز 59 جوزٹیلر 34 اور کیٹن جیننگز نے 26 سکور کیا بین فوکس 51 سکور کیساتھ کریز پر موجود ہیں سری لنکا کے اکیلا دھنان جایا6 اوور ڈسروون پریرا نے 2 وکٹ لئے ۔