سپورٹس سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے: ڈی سی لودھراں
لودھراں(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر رائو امتیاز احمد نے کہا ہے کہ عوام میں سپورٹس سرگرمیوں کو فرو غ دیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے یہاں نیو سپورٹس اسٹیڈیم اور جمنزیم کا اچانک معائنہ کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر سپورٹس آفیسر طارق محمود نے ڈپٹی کمشنررائو امتیاز احمد کو سپورٹس سرگرمیوں اور کھلاڑیوں کی فراہم کی جانیو الی سہولیات بارے بریفنگ دی ۔