حکومت کے سامنے صرف ایک ہی مقصد ہوسکتا ہے‘ عوام کی بے لوث خدمت‘ اس کی فلاح وبہبود کیلئے مناسب تدابیر اختیار کرنا۔ اس کے سوا برسر اقتدار حکومت کا مقصد اور کیا ہوسکتا ہے؟ اور اگر اس کے سوا کوئی اور مقصد سامنے ہے تو ایسی حکومت کو اقتدار سے الگ کر دو لیکن ہلڑ بازی سے نہیں۔
(جلسہ عام، ڈھاکہ۔ 21مارچ 1948ئ)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024