میرا عقیدہ ہے کہ آرٹ یعنی ادبیات یا شاعری یا مصوری یا معماری ان میں سے ہر ایک زندگی کی معاون اور خدمت گار ہے۔ اسی بنا پر میں آرٹ کو ایجاد واختراع سمجھتا ہوں نہ کہ محض آلہ تفریح۔ شاعر قوم کی زندگی کو آباد بھی کرسکتا ہے اور برباد بھی۔
(انجمن ادبی کامل سے علامہ اقبالؒ کا خطاب)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024