لاہور ہائیکورٹ کا 12ربیع الاول کے سلسلے میں عام تعطیل کا دن تبدیل اعلان
ملتان( سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے12 ربیع الاول عید میلاد النبی کے سلسلے میں عام تعطیل میں تبدیلی کا اعلان کردیا گیا ہے۔اس ضمن میں جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار سروسز نے لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ اور بنچزملتان، بہاولپور، راولپنڈی بینچز میں تعطیل20 نومبر بروز منگل کی بجائے21 نومبر2018 ء بروز بدھ کو تبدیل کرنے کا اعلان کیا ۔