بار بی کیو کھانے سے گردے کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق
ٹیکساس (این این آئی) سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ بار بی کیو گوشت کی زیادہ مقدار سے گردے کے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹیکساس کے ماہرین نے بار بی کیو اور ان سے صحت پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں تحقیق کی ہے۔