امریکہ نے حزب اللہ پر  نئی پابندیاں عائد کر دیں

May 17, 2025

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے لبنانی گروپ حزب اللہ کے2سینئر عہدیداروں اور گروپ کی مالی معاونت پر2 سہولت کاروں پر نئی پابندیاں عائد کردی۔ امریکی محکمہ خزانہ کے نائب وزیر نے کہا ان افراد نے بیرونی عطیہ دہندگان سے حزب اللہ کو رقم پہنچانے کیلئے کام کیا۔

مزیدخبریں