پشاور (آئی این پی )خیبرپی کے ضلع باجوڑ میں ماموند عمر خیل قبائل کے دو گروپوں میں 31سال بعد صلح ہوگئی۔باجوڑمیں ماموند عمر خیل قبائل کے دوگروپوں خڑی خیل اور المازے میں 31سال پہلے متنازع زمین پر مسلح تصادم شروع ہوا تھا۔
باجوڑ میں قبائل کے 2گروپوں میں بالآخر 31 سال بعد صلح ہوگئی
May 17, 2025