لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو پر مستحکم،انڈے ایک روپیہ اضافے سے 282روپے فی درجن پر رہے۔ مختلف مقامات پر برائلر گوشت 680سے 700روپے کلو فروخت ہوا۔
برائلر گوشت 680 سے 700 روپے کلو تک فروخت
May 17, 2025