لاہور (خبرنگار) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلائو گھیرائو کے 5 مقدمات میں فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 23 جون تک توسیع کر دی۔
9 مئی مقدمات، فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں 23 جون تک توسیع
May 17, 2025