گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) اینٹی کرپشن نے سیکرٹری یونین کونسل نمبر 1محمد فاروق کو 15ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جبکہ جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ تیار کرنے والے یوسی سیکرٹری کلیم اشرف اور پرائیویٹ شخص صابر علی کو سپریم کورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کرلیا ۔
گوجرانوالہ: جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ، یونین کونسلز کے دو سیکرٹری، پرائیویٹ شخص گرفتار
May 17, 2025