ہائیکورٹ نے پرو وائس چانسلر کے بغیر زرعی یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس روک دیا

May 17, 2025

لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے پرووائس چانسلر کے بغیر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے بلائے گئے سینڈیکیٹ اجلاس کو روکتے ہوئے حکم امتناعی جاری کر دیا ۔ 20 مئی کو وائس چانسلر سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزار سینڈیکیٹ کا ممبر ہے۔

مزیدخبریں