سید ابوالاعلیٰ مودودی نے پاکستان میں اقامت دین، عدل و انصاف کے نظام پر نظریات کو فروغ دیا:لیاقت بلوچ

May 17, 2025

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے سید مودودی میموریل کے انتظامی مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا سید ابوالاعلیٰ مودودی نے پاکستان میں اقامتِ دین، دفاعِ مملکتِ خداداد اور آئین کی فرمانروائی، عدل و انصاف کے نظام پر مبنی مضبوط نظریات کو فروغ دیا۔

مزیدخبریں