بزنس کمیونٹی کیلئے دنیا میں صحافی برادری کا بہترین کردار ہے: صدیق خاں

May 17, 2025

قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ خصوصی)بزنس کمیونٹی کے لیے ملکی اور پوری دنیا میں صحافی برادری کا بہترین کردار ہے۔عالمی سطح پر کاروبار کو اجاگر کرنے کے لیے صحافت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ان خیالات کا اظہار صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز رانا محمد صدیق خاں کا نے عمران انور وڑائچ کو کوآرڈینیٹڑسٹینڈنگ کمیٹی ایگریکلچر گوجرانوالہ اور یاسر محمو رحمانی کو کنوینئرسٹینڈنگ کمیٹی تحصیل صدر گوجر انوالہ برائے ‘‘میڈیا ‘‘ چیمبر کا نوٹیفکیشن جاری کرنے موقع پر کیا۔

مزیدخبریں