قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ خصوصی) 3 روزہ سالانہ عرس مبارک رحمن سرکار المعروف بھڑی شاہ رحمان کا 331 واں سالانہ عرس مورخہ 20 مئی بروز منگل سے شروع ہو کر 23 مئی بروز جمعرات تک ہوگا۔ تھانہ کوٹ لدھا کے گاؤں بھڑی شاہ رحمن میں عرس کی تین روزہ تقریبات منعقد ہونگی ۔
قلعہ دیدار سنگھ: 3 روزہ سالانہ عرس سرکار بھڑی شاہ رحمان20 مئی23 تک ہوگا
May 17, 2025