جلد فارم بحال کرکے شائقین کی توقعات پر پورا اترونگا: بابر اعظم 

May 17, 2025

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی ایس ایل 10 میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ جلد فارم بحال کرکے شائقین کی توقعات پر پورا اتروں گا۔ ہر کھلاڑی کو کیریئر میں چیلنجنگ مراحل سے گزرتا ہے میں اس سے قبل بھی مشکل وقت سے گزر چکے ہیں لیکن اس بار خراب پیچ کچھ زیادہ دیر تک چلا ہے۔ ہر کھلاڑی کو ایسے وقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس بار یہ تھوڑا طویل ہے ۔

مزیدخبریں