لاہور(نامہ نگار) ستوکتلہ کے علاقے میں نامعلوم شخص نے گھر کے باہر کھڑے 30سالہ ندیم کو چھری سے حملہ کر کے زخمی کردیا اورموقع سے فرار ہوگیاہے۔ پولیس نے زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کرکے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے۔
چھری کے وار سے نوجوان کو زخمی کردیا
May 17, 2025