ہمیں اپنے والدین کی بخشش کیلئے دعا ئیں مانگتے رہنا چاہئے:علامہ حافظ زین

May 17, 2025

جمبر (نامہ نگار )ہمیں اپنے والدین اور قیامت تک آنے والے مومنین کی بخشش کیلئے دعا ئیں مانگتے رہنا چاہئے ۔جس شخص کے دل میں اللہ اور اس کے رسول ،اس کے پیاروں کی محبت پیدا ہوگی تو اس کا ایک ایک لمحہ اللہ کی عبادت سے غافل نہیں ہو گا ان خیالات کا اظہار مذہبی سکالر علامہ حافظ زین الحسنین صدیقی ،علامہ مفتی جمیل احمد سعیدی نے علامہ حافظ محمد یعقوب نقشبندی کی اہلیہ ،قاری حافظ غلام رسول ضیاء کی والدہ کے ختم چہلم کے موقع پر محفل سے خطاب کرتے کیا۔

مزیدخبریں