سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت)شاہ کوٹ 90 چٹی روڈ باقر کوٹ گاؤں گھر میں کھیلتی ہوئی بچی پانی سے بھرے ٹب میں گر کر بے ہوش ہو گئی ریسکیو عملہ نے سی پی آر کرتے ہوئے بچی کو تحصیل ہسپتال منتقل کیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی، ڈیڑھ سالہ بچی کی شناخت علیزہ کے نام سے ہوئی۔
سانگلہ ہل : گھر میں کھیلتی کمسن بچی پانی سے بھرے ٹب میں گر کر جاں بحق
May 17, 2025