
مذاکرات میں قرض کی اگلی قسط کی فراہمی سے متعلق تفصیلی بات چیت کی جائے گی
قرض پروگرام کی بحالی کے لئے آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان پالیسی مذاکرات کل (بدھ کو) دوحا میں ہونگے۔مذاکرات میں شرکت کیلئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وفد کے ہمراہ دوحا پہنچیں گے۔مذاکرات میں قرض کی اگلی قسط کی فراہمی سے متعلق تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔