حکومت کا مخمصہ May 17, 2022 8:18 AM, May 17, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بڑے ہی مخمصے میں حکمراں ہیں حکومت میں رہیں یا اس کو چھوڑیں جو وعدے قوم سے وہ کر چکے ہیں انہیں ایفا کریں یا اُن کو توڑیں شیئر کریں: Share Tweet Google+