بیگم کینسر کی مر یضہ ہے، صا حب ثر وت مد د کر یں
مکر می: میر ی بیو ی بلڈ کینسر کے باعث چھ ما ہ سے اسلا م آباد کے ہسپتال میں زیر علا ج ہے اب تک تقر یبا بارہ لا کھ کے اخر اجا ت ہو چکے ہیں۔ ہر ما ہ مہنگے ٹیسٹ ہو تے ہیں۔دس انجکشن کی کی ضرورت ہے جس کا خر چہ سا ت لا کھ ہے۔ میں بہت غر یب آ د می ہوں علاج میرے بس کی بات نہیں ۔ صاحبان ثروت سے مد د کی اپیل ہے(اور نگز یب مظفر آباد0344-5443439 )