Waqt News
Saturday | June 25, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • چین نے 2ارب 30کروڑ ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے :مفتاح اسماعیل
  • وزیراعظم کا دورہ گوادر: گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل جولائی 2023 تک کرنے کی ہدایات
  • ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے
  • معروف پاکستانی مصور مسعود کوہاری انتقال کرگئے
  • عامر لیاقت کی خالی نشست کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ،کتنے امیدوار میدان میں اتریں گے؟

پاکستان کی خارجہ پالیسی!۔۔ خدشات‘ مضمرات اور امکانات

May 17, 2022 6:08 AM, May 17, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستان کی خارجہ پالیسی!۔۔ خدشات‘ مضمرات اور امکانات

کسی بھی ملک یک خارجہ پالیسی بذات خود مقصد نہیں ہوتی۔ یہ مقاصد کے حصول کا ذریعہ ہوتی ہے۔ وہ اہداف جو حکومتیں ملک کی بہتری کے لئے متعین کرتی ہیں۔ مفادات کی اس دوڑ میں جو بات پیش نظر ہوتی ہے۔ اسے (ENLIGHTEND SELF INTREST)  کہا جاتا ہے۔ مروت‘ رواداری‘ ایثار‘ وہ اقدار نہیں جو ثانوی حیثیت اختیار کر جاتی ہیں۔ ایک دوست دوسرے دوست کی خاطر جان تک کی بازی لگا دیتا ہے۔ ملک ایسا نہیں کرتے۔  ہر قدم اٹھانے سے پہلے ’’نسبہ و نقد دو عالم‘‘ کی حقیقت سے آشکار ہونا پڑتا ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ گوادر

 پاکستان کے قیام میں آتے ہی یہ بحث چلی نکلی کہ خارجہ پالیسی وضع کرتے وقت مندرجہ بالا اصولوں کو مدنظر رکھا جائے یا ایسی حکمت عملی نہ اپنائی جائے جس کی مذہب اجازت نہیں دیتا۔ کیا پاکستان (THEOCRATIC STATE)  سے یا مسلم لبرل ڈیموکریٹک ریاست ‘ قائداعظم کی تقاریر کو اپنے مطلب کے معانی پہناے گئے۔ پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان نے اپنی پالیسی تقریر میں کہا  ’’ پاکستان بنانے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ اقوام عالم کے جم غفیر میں ایک اور قوم کا اضافہ کر دیا جائے۔ یہ ملک اس لئے بنایا گیا تھا کہ اسلامی فکر‘ فلسفے اور طرز زندگی کا عملی مظاہرہ کیا جائے‘‘۔

نیپرا اور کے الیکٹرک کے مسئلے:شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں کمیٹی بنے گی

 اسی طرح مصر کے جمال ناصر کے عرب نیشنلزم کے پرچارک جمال عبدالناصر پر تنقید کرتے ہوئے حسین شہید سہروردی نے کہا تھا۔ ’’ اس خنانس کی رگوں میں اسلامی خون کی بجائے دریائے نیل کا گدلا پانی دوڑ رہا ہے‘‘ یہی وجہ تھی کہ پاکستان نے یہودی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنے سے یکسر  انکار کر دیا۔ تمام اسلامی ممالک سے اخوت کا رشتہ جوڑا بالخصوص سعودی عرب کی سکیورٹی  کا ذمہ لیا۔ کثیر تعداد میں اپنی افواج بھجوائیں۔ آئین میں بھی واضح طور پر لکھا گیا۔ کوئی قانون  اسلام کے منافی نہیں بنے گا۔

ترکی کے معروف عالم دین کی وفات پر عمران خان کا اظہار افسوس

قیام پاکستان کے فوراً بعد ہی دنیا دو ’’بلاکس‘‘ میں بٹ گئی۔ کمیونسٹ بلاک جس کا لیڈر روس تھا۔ مغربی بلاک جس کی  قیادت امریکہ نے سنبھال رکھی تھی۔ حیران کن بات ہے کہ روس اور اہل مغرب نے ملکر دوسری عالمی جنگ لڑی اور جیتی تھی۔ جنگ کے فوراً بعد ہی مفادات  کی جنگ شروع ہوگئی۔ روس کے بڑھتے ہوئے قدم روکنے کے لئے ’’نیٹو کا وجود عمل میں آیا۔ اس کے بالمقابل روس نے ’’وارسا پیکٹ‘‘ بنایا۔  ان دنوں کمیونزم کا طولی بول رہا تھا۔ ایشیاء سرخ ہے کے نعرے لگ رہے تھے۔ چین کی شمولیت نے اسے مزید تقویت بخشی کمیونزم کے فلسفے اور نعرے میں بڑی جان تھی۔ ان کا اصرار  تھا کہ یہ نظام زیادہ  دیر تک چل  نہیں سکے گا۔ ایک بھوکا دوسرے بھوکے کو کیا دے گا اور کب تک دے سکے گا۔ جب تک مقابلہ نہ ہو ترقی نہیں ہو سکتی۔ پھر یہ ایسا نظام ہے جس میں ہر شخص معاشرے کا غلام بن جاتا ہے نہ اپنی مرضی سے کاروبار کر سکتا ہے۔ نہ ڈھنگ کی نوکری مل سکتی ہے۔ 

عمران خان اور بابر اعوان کی ملاقات

 چھوٹے ممالک کے لئے فیصلہ کرنا مشکل ہوگیا کہ انہیں کون سے کیمپ میں شمولیت اختیار کرنی چاہئے۔ غیرجانبداری بھی مشکل ہوگئی کیونکہ امریکہ کا سیکرٹری آف اسٹیٹ جان فاسٹر ڈلس اسے گناہ کبیرہ سمجھتا تھا۔

اس تناظر  میں نوازئیدہ مملکت کو فیصلہ کرنا تھا کہ انہیں کا جھکاؤ کس طرف سود مند رہے گا۔ دو وجوہ سے فصلہ کرنا آسان ہوگیا۔ ہماری خارجہ پالیسی India CENTRIC تھی۔ پاکستان تو بن گیا لیکن ہندوستان نے بوجوہ  اسے کبھی بھی ذہنی طور پر تسلیم نہ کیا۔ ہندوؤں نے پہلے اس کے قیام میں رخنے ڈالے اور بعد میں استحکام میں روڑے اٹکائے۔ چونکہ ہندوستان کا’’غیرجانبداری  کے باوصف جھکاؤ روس کی طرف تھا۔ اس لئے امریکی معاہدوں SEATO  اور CENTO  میں پاکستان کی شمولیت ضروری ہوگئی۔ مالی امداد کے علاوہ فوجی سازو سامان کا حصول بھی آسان ہوگیا۔روس کی انڈیا کی طرف جھکاؤ کی منطق قابل فہم تھی۔ وہ کہتا تھا کہ یہ حساب کا بڑا آسان سا سوال ہے۔ ایک کے مقابلے میں پانچ لوگوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا! پھر اس کی نظریں گوادرکے گرم پانیوں کی طرف تھیں۔ زاران روس کی جو خواہش تھی اس نے کبھی دم نہ توڑا اور وہ سینہ بہ سینہ کمیونسٹوں تک آن پہنچی تھی۔ افغانستان کو فتح کرنے کے پیچھے بھی یہی حکمت عملی کار فرماتھی۔ افغانیوں کی جرات ، ہمت اور پس پردہ امریکی امداد نے انکی یہ خواہش پوری نہ ہونے دی۔ اس میں پاکستان نے بھی خطرے کو منڈ لاتے ہوئے دیکھ کر بھر پور کردار ادا کیا۔ نتیجتاً روسیوں کو بے نیل ومرام واپس جانا پڑا۔ گوادر تک تو اس نے کیا پہنچنا تھا، اپنا و جود بھی قائم نہ رکھ سکا۔ وقتی طور پر ہی سہی، امریکہ دنیا کی واحد سوپر پاور بن گیا۔  (جاری)

فٹ بال ورلڈ کپ قطر کے 12 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • پاکستان واپس لوٹنے کی سکت سے محروم نواز شریف 

    Jun 24, 2022
  • نظر انداز کی جانے والی حقیقت

    Jun 23, 2022
  • آلو پیاز پر نظر رکھنے والا مل گیا 

    Jun 24, 2022
  • انجمنِ ستائشِ باہمی

    Jun 23, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • چین نے 2ارب 30کروڑ ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے :مفتاح اسماعیل

    Jun 24, 2022 | 21:59
  • وزیراعظم کا دورہ گوادر: گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل ...

    Jun 24, 2022 | 21:25
  • ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے

    Jun 24, 2022 | 21:09
  • معروف پاکستانی مصور مسعود کوہاری انتقال کرگئے

    Jun 24, 2022 | 20:54
  • عامر لیاقت کی خالی نشست کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ...

    Jun 24, 2022 | 20:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • آلو پیاز پر نظر رکھنے والا مل گیا 

    Jun 24, 2022
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری پیاری ...

    Jun 24, 2022
  • تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ڈبل کی جا ئیں : ...

    Jun 24, 2022
  • پاکستان واپس لوٹنے کی سکت سے محروم نواز شریف 

    Jun 24, 2022
  • نظر انداز کی جانے والی حقیقت

    Jun 23, 2022
  • 1

    قومی معیشت کا بہتری کی جانب سفر

  • 2

    بھارت میں اسلاموفوبیا عالمی برادری ٹھوس کارروائی کرے

  • 3

    گیارہ ٹول پلازے ختم کرنے کی منظوری

  • 4

    کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات اور قومی تقاضے 

  • 5

    معاشی استحکام کے لیے  صرف قرضوں پر انحصار نہ کریں

  • 1

    ہفتہ  ،25  ذیقعد 1443ھ،25 جون 2022 ء

  • 2

    جمعۃ المبارک  ،24  ذیقعد 1443ھ،24 جون 2022 ء

  • 3

    جمعرات  ،23  ذیقعد 1443ھ،23جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سازش در سازش

    Jun 25, 2022
  • سرکاری خرچ پر حجاج۔ کون کون خوش نصیب؟

    Jun 25, 2022
  • ایس ایم ظفر سے مکالمہ اور ہماری یادیں

    Jun 24, 2022
  • مہنگائی ،روٹی، بھوک،پانی ،اُدھار، جی سرکار!

    Jun 24, 2022
  • اور ضمانت ہو گئی۔۔۔ 

    Jun 24, 2022
  • سپرہیرو ایم ایم عالم کی سوانح حیات

    Jun 25, 2022
  • بانسری میں چاند ہے

    Jun 25, 2022
  • معیشت ، ریاست اورعوام 

    Jun 25, 2022
  • ’اباجی‘

    Jun 25, 2022
  • امیروں پر ٹیکسز؟

    Jun 25, 2022
  • 1

    سڑک مرمت کرائی جائے

  • 2

    اور سائل کو جھڑکو مت!

  • 3

    پولیس غیر رجسٹرڈ گاڑیوں  کے مالکان محاسبہ کرے

  • 4

    وزیر اعلی پنجاب سے بوڑھے  پنشنرز کی اپیل

  • 5

     ملک عنقریب مسائل و مشکلات سے نکل جائے گا، پیر عظمت سلطان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام ( ۲)

  • 2

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 3

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    بانگ درا

  • 4

    فرمودہ  اقبال

  • 5

    بانگ درا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group