ڈاکٹر جاوید اقبال
حالات زندگی میں ایک عظیم الشان انقلاب آجانے کی وجہ سے بعض ایسی تمدنی ضروریات پیدا ہو گئی ہیں کہ فقہا کے استدلات جن کے مجموعوں کو عام طورپر شریعت اسلامی کہا جاتا ہے، ایک نظرثانی کے محتاج ہیں۔
کتاب افکار اقبال (مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)