کرنل سہیل عابد شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی‘ نماز جنازہ میں عزیز و اقارب کے علاوہ اعلیٰ فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ جمعرات کو کرنل سہیل عابد شہید کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں عزیز و اقارب کے علاوہ اعلیٰ فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ واضح رہے کہ کرنل سہیل عابدکوئٹہ کے علاقے کلی الماس میں آپریشن کے دوران شہید ہوگئے تھے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024