سردارسلیم حیدرعمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر سابق وفاقی وزیر سردارسلیم حیدرعمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد آج 17 مئی بروز جمعرات کو وطن واپس پہنچیں گے۔ پارٹی کے رہنماء اور وکررز ان کا نیو اسلام آباد ائر پورٹ پر استقبال کریں گے اور انہیں جلوس کی شکل میں ان کی رہائش گاہ لایا جائے گا۔