لانڈھی میں خاتون چھت سے گرکر ہلاک May 17, 2018 8:10 AM, May 17, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی(کرائم رپورٹر) لانڈھی میں ایک خاتون مکان کی چھت سے گرکر ہلاک ہوگئی۔ واقعہ بدھ کی شام پیش آیا جس کے بعد متوفیہ50 سالہ شاہ پری کی لاش کو جناح اسپتال پہنچایا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+