رینجر ز کے ہا تھو ں 4 ملز مان گرفتار
کراچی (کرائم رپو رٹر) پاکستان رینجر ز (سندھ) نے شہر کے مختلف علا قوں میںکا رروائی کر تے ہو ئے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا رینجر ز کے تر جما ن کے مطا بق آرٹلری میدان اور سول لائن کے علاقوں میں کا رروائی کی اور دو ملزمان اللہ آند و خا ن عرف شاہد اور وقار علی کو گرفتار کیا جو بھتہ خوری اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملو ث ہیں ۔ملیر سٹی کے علا قے میں رینجر ز نے کا رروائی کر تے ہوئے 2 ملزما ن محمد خو رشید اور نیا ز احمد کو گرفتار کیا جو علا قے میں منشیا ت فروشی کے کا روبار میں ملو ث تھے ۔