منگلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول  تک پہنچنا تشویش ناک : راشد حسین 

Mar 17, 2025

ملتان(سپیشل رپورٹر) نائب صدر مستقبل پاکستان سید راشد حسین بخاری نے کہا کہ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچنا تشویش ناک ہے،واپڈا اعداد و شمار کے مطابق منگلا ڈیم میں پانی کی آمد 19 ہزار نو سو اور اخراج 28 ہزار کیوسک ہے جبکہ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 22 ہزار دو سو اور اخراج 20 ہزار کیوسک ہے، حکومت کو آبی قلت کے بحران پر قابو پانے کیلئے مزید ڈیمز بنانے ہوں گے۔

مزیدخبریں