لڈن(نمائندہ نوائے وقت) عالم دین و مذہبی سکالر صاحبزادہ علامہ پیر سید ذیشان رسول بخاری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا اس مبارک ماہ کی آمد پر جنت کے دروازے اہل ایمان کے لئے کھول دئے جاتے ہیں جہنم کے بند کردئے جاتے ہیں پورے رمضان میںمغفرت الہی کے بادل چھائے ہوئے اور رحمت الہی کی بارش ہورہی ہے۔
رمضان میں جنت کے دروازے کھول جہنم کے بند کردیئے جاتے: ذیشان رسول
Mar 17, 2025