حکومت  حافظ عبدالرشید  کے قاتلوں کو  گرفتار کرکے سزادے:  حافظ عبدالستار

Mar 17, 2025

میاں چنوں ( خبر نگار )   مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مرکزی جمعیت اہل حدیث اسلام آباد راولپنڈی کے سرپرست اعلیٰ اور پاکستان میں سعودی سفارت خانے کے ریسرچ سکالر ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر کے قتل کو 13 سال بیت گئے قاتلوں نے بڑی بے دردی سے گلہ دبا کر شہید کردیا قاتلوں سے گھر کا سامان گاڑی وغیرہ  بھی برآمد ہوئے  لیکن رھا ھوگئے مقتول کے بڑے بھائی بزرگ عالم دین حافظ عبدالستار نے کہا کہ  حکومت کو چاھیے کہ قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزادے ۔

مزیدخبریں