دہشتگرانہ حملے ملک کو عدم استحکام کرنے کی سازش : مطلوب احمد

Mar 17, 2025

خانیوال (جنرل رپورٹر) سماجی شخصیت مطلوب احمد خاں بختیاری نے کہاکہ دہشت گردوں کی جانب سے جعفر ایکسپریس پر حملہ انسانیت سے گری ہوئی حرکت ہے ملک دشمن عناصر کبھی بھی دہشت گردی سے پاکستانی عوام کو ڈرا نہیں سکتے مسافروں اور نہتی عوام پر دہشتگرانہ حملے ملک کو عدم استحکام کرنے کی سازش ہے۔

مزیدخبریں