خاتم النبیّین کی محبت اور تکریم ہر مسلمان کے لیے سرمایہ حیات: محمد وکیل 

Mar 17, 2025

خانیوال(خبر نگار) قومی اسمبلی حلقہ 145کے امیدوار راؤ محمد وکیل قادری نے کہا کہ خاتم النبیّین کی محبت اور تکریم ہر مسلمان کے لیے سرمایہ حیات ہیاس کے بغیر کوئی مسلمان ایمان کاتصور ہی نہیں کرسکت یہی چیز اہلِ اسلام کو دنیا کے دیگر مذہبی روایات سے ممتاز کرتی ہیاقوام عالم اسلاموفوبیا کے خطرناک نتائج کو سمجھے جبکہ عالم اسلام مسلمانوں کے خلاف عالمی سطح پر تعصب، نفرت، اور امتیازی سلوک کے خلاف متحد ہو کر آواز بلند کرے۔

مزیدخبریں