خانیوال (جنرل رپورٹر ) لاہور موڑ واٹر سپلائی سے ریلوے کالونی بستی دوست اور ریلوے لانڈی کی ابادیوں کو سپلائی ہونے والا پینے کا پانی جو رمضان المبارک کے مہینے میں بھی کئی کئی روز تعظل کا شکار رہتا ہے کئی ابادیوں کے سینکڑوں گھروں کے لیے بھی یہاں سے ہی پینے کا پانی لے جایا جاتا ہے سیوریج لائن بچھنے کے باعث یہ پائپ لائن درجنوں جگہ سے ٹوٹ پھوٹ گئی ہے متاثرین محمد ریاض طالب علی عبدالکریم محمد حسیب غلام مرتضی رمضان کھوکھر چوہدری فاروق رانا ندیم خلیل احمد حمزہ محمد رضوان محمد نوید محمدحسین محمد ناصر نے ڈپٹی کمشنر سلمی سلمان سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
لاہور موڑ خانیوال سے کئی علاقوں کو سپلائی ہونے والا پانی الودہا
Mar 17, 2025