وہاڑی (نامہ نگار‘نمائندہ نوائے وقت) مسلم ٹاؤن میں ٹھیکیدار سوئی گیس کے لیے کھدائی کر کے رفوچرہوگیا تفصیلات کے مطابق گلی نمبر 1 میں گزشتہ دو ہفتوں سے زائد روز گزرنے کے باوجود سوئی گیس کے پائپ لائن بچانے کیلئے کی گئی کھداء پر دو سے تین روز کام جاری رکھنے کے بعد کھدائی کو کھلا چھوڑ کر کام مکل کیے بغیر ہی بند کردیا گیا ہے جس سے اہل علاقہ شدید اذیت کا شکار ہیں شہریوں ابرار علی، سیف اللہ، سلمان، عمران، عبدالرحمان، طیب اویس عبداللہ، زبیر دیگر کا کہنا ہے کہ بارش اور سیوریج کا پانی کھدائی کی گء جگہ میں جا کر ہمارے قیمتی گھروں کی بنیادوں کو نقصان پہنچ رہا ہے حکام نوٹس لیں
ٹھیکیدار سوئی گیس کے لیے کھدائی کر کے غا ئب: اہل علاقہ کو اذیت
Mar 17, 2025