پیرو:95 روز سے سمندر میں کشتی سمیت لاپتا ماہی گیر زندہ مل گیا 

Mar 17, 2025

پیرو (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی امریکی ملک پیرو کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اینڈینا نے خبر دی ہے کہ پیرو کا ایک ماہی گیر بحر الکاہل میں 95 دن تک لاپتہ رہنے کے بعد زندہ پایا گیا ہے۔61 سالہ میکسیمو ناپا کاسترو 7 دسمبر کو ملک کے جنوب میں واقع ساحلی قصبے مارکونا سے اپنی ماہی گیری کی کشتی پر روانہ ہوئے۔

مزیدخبریں