اداکارہ مایاعلی سمارٹ فون اوپو کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہوگئیں ۔ انہوں نے انسٹاگرام میں اوپوفون کی نئی سیزیزاوپوایف 19پرو کمرشل کی وڈیو شیئرکرتے ہوئے لکھاکہ انہیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ وہ اس کمپنی کا حصہ بن گئیں ہیں ۔ اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل پہلی سی محبتمیں اداکار شہریار منور کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں ۔
View this post on Instagram