وزیراعظم عمران خان آج سیکیورٹی ڈائیلاگ کا افتتاح کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق دو روزہ اسلام آباد سیکورٹی ڈائیلاگ کا آغاز ہو گیا۔وزیراعظم عمران خان آج سیکیورٹی ڈائیلاگ کا افتتاح کیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں سیکیورٹی ڈائیلاگ آج سے 2 روز کیلئے نیشنل لائبریری میں ہورہا ہے۔
ڈائیلاگ قومی سلامتی ڈویژن اور قومی سلامتی مشاورتی بورڈ کے زیراہتمام منعقد کیا گیا ہے۔
وزیراعظم نیشنل لائبریری اسلام آباد میں سیکیورٹی ڈائیلاگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرکے جامع قومی سلامتی کے وژن پر تبادلہ خیال بھی کیا۔