وارنر بروس نے فلم ”میٹرکس 4“ کی عکس بندی روکنے کا اعلان کر دیا۔ فلم کی عکسبندی کا آغاز فروری میں کیا گیا اور اس کا برلن والا شیڈول مکمل کر لیا گیا تاہم اب فلم کا امریکی ریاست سین فرانسسکو میں نیا شیڈول شروع ہونا تھا جو کورونا وائرس کے باعث متاثر ہو گئی ہے، یہ فیصلہ فلم کے پروڈکشن ایگزیکیٹو کی جانب سے کیا گیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024