برطانوی سیریز”پیکی بلنڈرز“ کے سیزن6کی عکس بندی منسوخ کر دی گئی۔ چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سے متعدد سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں وہیںبرطانوی سیریز”پیکی بلنڈرز“ نے سیزن 6کی عکس بندی روکنے کا اعلان کر دیا انہوںنے اپنے آفیشل ٹویٹر پیج پر بتایا کہ وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر انہوں نے عکس بندی روکنے کا فیصلہ کیا ہے انہوں نے سیریز کی کاسٹ اور مداحوں کا سپورٹ کرنے پر شکریہ بھی اد اکیا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024