فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹویٹر پیغام میں کراچی میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلنے والی ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ کراچی روشنیوں کا شہر ہے ، پاکستان زندہ باد۔ یاد رہے کہ آج پاکستان سپر لیگ میں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان فائنل میچ ہوگا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024