حکومت پاکستان نے کرائسٹ چرچ واقعہ پر پیرکو قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا فیصلہ کر لیا ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ واقعے پر پوری قوم سوگوار ہے، او آئی سی وزراءخارجہ کا ہنگامی اجلاس بائیس مارچ کو استنبول میں ہوگا، کرائسٹ چرچ واقعے کو مدنظر رکھتے ہوئے مسلم امہ کو متحد کریں گے ،نعیم راشد نے اپنی جان پر کھیل کر کئی جانیں بچائیں انہیں 23مارچ کو قومی اعزاز دیا جائے گا.
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024