قائدین تحریک لبیک یارسول اللہ جلد رہا ہونگے: پیر اعجاز اشرفی

لاہور (پ ر) ترجمان تحریک لبیک یا رسول اللہ پیر اعجاز اشرفی نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا قوم دعا کرے انشاء اللہ قائدین تحریک لبیک یا رسول اللہ جلد ہمارے درمیان ہوں گے انہوں نے کہا تحریک لبیک کی لیگل ٹیم نے اپنا ورک انتہائی متحرک ہوکر شروع کر دیا جس کے نتائج جلد برآمد ہوں گے۔