قندھار میں دھماکہ، 4 افراد مارے گئے Mar 17, 2019 10:52 AM, March 17, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان صوبہ قندھار کے ضلع ارغنداب میں دھماکے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو سکیورٹی کمانڈرز بھی دو شہری شامل ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+