تقریب صحیح بخاری
لاہور ( پ ر) جامعہ شیخ الاسلام ابن تمیمہ لاہور کی چھ بیسیویں تقریب تکمیل صحیح بخاری شریف آج بروز اتوار 17مارچ 30کلو میٹر نزد سندر جامع مسجد ابن باز میں نماز عصر تا عشاء منعقد ہو رہی ہے اس تقریب میں بخاری شریف کی آخری حدیث مبارکہ پر درس دینے کی سعادت مولانا عبدالرشید تو نسوی شیخ الحدیث پار ہے ہیں۔ سیرت امام بخاری وزیر امتحانات جامعہ سید بیان کریں گے، مدیر اعلیٰ مراد الجاوحہ مولانا شفیق الرحمن فرخ تقاریب کے فرائض انجام دیں گے۔