نواز شریف جلد باعزت بری ہونگے: شہزاد نذیر
رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگ( ن) کے رہنماء چیئرمین یوسی سلطانکے چودھری شہزاد نذیر سندھو ایڈووکیٹ نے کہا کہ جلد ہی قائد عوامی وزیراعظم میاں نواز شریف باعزت بری ہونگے اور پاکستانی قوم کی خدمت کریں گے۔ایم این اے ملک افضل کھوکھر پر بنائے گئے بے بنیاد کیسوںسے باعزت بری ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔