ڈاکٹر طاہرا لقادری کی قرآنی انسائیکلو پیڈیا ء کی تعارفی تقریب کے حوالے سے سیمینار آج ہوگا
راولپنڈی (جنرل رپورٹر)ڈاکٹر طاہرا لقادری کی نئی معرکتہ الآراء کتاب قرآنی انسائیکلو پیڈیا ء کی تعارفی تقریب کے حوالے پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان سیمینار بعنوان ’’ہمارا علمی زوال اور قرآنی انسائیکلوپیڈیا‘‘ آج صبح گیارہ تا تین بجے ،گولڈن ونگز ہال6th روڈ میں ہو گا ،ڈاکٹر طاہر القادری کے چھوٹے صاحبزادے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری مہمان خصوصی ہوں گے ۔